فروری26 بروز پیر پاکستان کے معروف نعت خواں فریاد علی شاہ کی گھر بستی قادر آباد گلی نمبر 18 قصور میں عظیم الشان محفل نعت ہو گی جس میں پاکستان بھر سے معروف نعت خواں شرکت کریں گے اس محفل میں فریاد علی نے عوام الناس کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے اس با برکت محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں