قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ روڈ حادثہ میں جاں بحق

گجرات (سجاد اقبال )صدر پی پی پی پنجاب قمر زمان کائرہ کا جواں سال بیٹا روڈ حادثے میں جان بحق قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ لالا موسیٰ میں روڈ حادثے میں جان بحق ہوئے اسامہ گورنمنٹ کالج لاہور کے طالب تھے۔ قمر زمان کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق
قمر زمان کائرہ اسلام آبادسے پریس کانفرنس چھوڑ کر لالہ موسیٰ روانہ ہوگئے۔

Comments (0)
Add Comment