سکرنڈ پریس کلب کے صدر محمد صدیق منگیو مبارکباد دتیے ہووے سندھ کی ثقافت کی روایت کے مطابق ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا اور اپنی تقریر میں کہا کسی بھی آدمی کو ازما نہ ہو تو اس کے ساتھ سفر کیجئے اور سفر میں اس کا پتا چل جاتا ہے میں نوجوان صحافی گل محمد لغاری کو چند سالوں سے جانتا ہوں یہ ایک بہترین کردار اور باصلاحیت نوجوان ہے صحافت کی فیلڈ میں اس نوجوان کی خواہش ہے کہ میں کسی کے کام آسکوں
میں پھر سے مبارکباد دیتا ہوں کیونکہ یہ نوجوان سکرنڈ پریس کلب کا سرمایہ
ہیں ہمیں اپنے نوجوان صحافیوں پر فخر ہے
سکرنڈ پریس کلب کے سینئر صحافی و کالم نگار نوجوان صحافی گل محمد لغاری کو مبارک دے دیتے ہوئے سندھ کی ثقافت کی روایت کے مطابق ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا اور اپنی تقریر میں کہا سکرنڈ پریس کلب ہمیشہ خوشی منانے میں اپنا روایتی کردار ادا کرتا رہا ہے میں اس سے زیادہ عرصے سے تو نہیں جانتا لیکن کم عرصے سے میں جانتا ہوں صحافت کی فیلڈ میں اتنے کم عرصے میں اس نے اپنی ایمانداری سے صحافت میں اپنا مثبت کردار ادا کیا ہے ہمارے خواہش ہوتی ہے کہ ایسے ایماندار اور نوجوان صحافیوں کو آگے لائیں اور ان نوجوان صحافیوں کی رہنمائی کریں
سینئرصحافی مسعود عمرانی گل محمد لغاری کو مبارکباد دیتے ہوئے سندھ کی ثقافت کی روایت کے مطابق اجرک کا تحفہ پیش کیا اور اپنی تقریر میں کہا
اس نوجوان صحافی گل محمد لغاری میں وہ سب خاصیت موجود ہیں جو ایک بہترین اور ایماندار صحافی میں موجود ہوتی ہیں
میڈیا سنٹر کے صدر قربان عمرانی صحافی گل محمد لغاری کو مبارکباد دیتے ہوئے سندھ کی ثقافت کی روایت کے مطابق اجرک کا تحفہ پیش کیا اور اپنی تقریر میں کہا ایک دوسرے کی خوشی میں شریک و نہ ایک مثبت قدم ہے اس میں انسان اندر محبت اور بھائی چارہ بڑتا ہے
سکرنڈ پریس کلب کے سینئر صحافی رضا محمد سیال سینئرصحافی مشتاق احمد سولنگی سینئر صحافی زاہد راشد خانزادہ صحافی عارف خانزادہ صحافی خلیل راجپوت نوجوان صحافی کاشف رضا سیال صحافی عدنان خانزادہ نے سندھ کی ثقافت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے نوجوان صحافی گل محمد لغاری کو اجرک اور پھولوں کے تحفے پیش کئے
محمد صدیق منگیونے گل محمد لغاری کی 40 ویں سالگرہ کا اہتمام کیا
