ذرائع کے مطابق شناختی کارڈ بلاک ہوتے ہی پرویز مشرف کا پاسپورٹ بھی بلاک ہوجائے گا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے خط خصوصی عدالت کی ہدایت پر لکھا ہے۔دوسری جانب نادرا حکام کا کہنا ہے کہ خط لکھنے کی اطلاع ملی ہے ابھی تک خط موصول نہیں ہوا۔بشکریہ روزنامہ جنگ
مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت جاری
