معروف نعت خواں فصیح الدین سہروردی علیل

عالم اسلام کے مشہور و معروف اور انتہائی سینئر نعت خواں محترم جناب فصیح الدین سہروردی صاحب علیل ہیں اور اسپتال میں داخل ہیں
اللہ کریم فصیح الدین سہروردی صاحب کو پنجتن پاک اور بیمار کربلا کے صدقے مکمل صحت کاملہ عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین

Comments (0)
Add Comment