پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر کے باہر ناراض خواتین کارکنوں نے مظاہرہ کیا ۔مظاہرے کے دوران دو گروپوں میں جھگڑا
ہوا ،خواتین نے ایک دوسرے پر ڈنڈے سے وار کئے ،جس سے ایک خاتون بے ہوش ہوگئی۔
احتجاج میں تشدد کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری شاہ محمود قریشی کے گھر کے باہر پہنچ گئی ۔بشکریہ روزنامہ جنگ