موسم سرما کی تعطیلات

شمع نیوز (نمائدہ خصوصی )صوبہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی *تعطیلات24 سے 31 دسمبر تک ہوں گی*
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 24دسمبر بروز اتوار سے 31 دسمبر بروز اتوار تک ہوں گی جبکہ یکم جنوری2018ء بروز پیر سے دوبارہ تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔

Comments (0)
Add Comment