نبیل قریشی اور فضہ مرزا شاید پاکستان کی سب سے کامیاب پروڈیوسر ڈائریکٹر جوڑی ہے

نبیل قریشی اور فضہ مرزا شاید پاکستان کی سب سے کامیاب پروڈیوسر ڈائریکٹر جوڑی ہے جنہوں نے چار برسوں میں تین سپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔ حال ہی میں ان کی نامعلوم افراد 2 پر پنجاب میں 24 گھنٹوں کے لیے پابندی لگا دی گئی اور متحدہ عرب امارات کے سینسر بورڈ نے فلم کو شاہی خاندان کی توہین سمجھ کر نمائش کی اجازت نہیں دی۔ ہماری ساتھی فی فی ہارون نے نبیل اور فضہ کو بی بی سی سٹوڈیوز میں دعوت دی، سنیے ان کی دلچسپ گفتگو۔

#Source by BBC URDU

Comments (0)
Add Comment