نعیم الحق نے دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر مملکت برائے نجکاری دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا۔واقعہ جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں پیش آیا۔اس دوران دونوں سیاسی رہنماؤں کے درمیان تلخ جملوں کو تبادلہ بھی ہوا۔پروگرام کے دوران دانیال عزیز نے نعیم الحق کو نامناسب الفاظ سے پکارا جس پر نعیم الحق نے انہیں تھپڑ ماردیا۔اس بیچ پروگرام کے میزبان منیب فاروق دونوں مہمانوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرواتے رہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

Comments (0)
Add Comment