نوابزادہ حیدر مہندی کا رمضان بازار کا دورہ

نوابزادہ حیدر مہندی ایم پی اے DPO گجرات جہانزیب اور DCO گجرات رمضان بازار کا دورہ کرتے ہوئے اس موقعہ پر نوابزادہ حیدر مہندی نے کہا کہ یہ رمضان بازار عوام کی خدمت کے لیے لگائے گئے ہیں یہاں عوام کو معیاری اور سستی اشیاء دستیاب ہیں

Comments (0)
Add Comment