نوجوان کی لاش کی تلاش کے لیے غوطہ خور ٹیم پہنچ گئی

کوٹلی آزاد کشمیر(حاجی محسن ہاشمی) کوٹلی غوطہ خور ٹیم کوٹلی پہنچ آئی،گزشتہ روز دریائے پونچھ تھلہیر کے مقام پر ڈوبنے والے نوجوان کی ڈیڈ باڈی کی تلاش جاری،کوٹلی:ریسکیو 1122اور دیگر امدادی ٹیمیں متحرک،دریا پر عوام کا رش،کوٹلی: آج ڈیڈ باڈی ملنے کا امکان،عوام سے دعاؤں کی اپیل،

Comments (0)
Add Comment