نوجوان یاسر علی وفات پا گیا

گجرات یونان سے ایا ہوا نوجوان یاسر علی اجنالہ گاوں میں وفات پا گیا تفصیل کے مطابق یاسر علی جس کا تعلق گجرات کے گاوں اجنالہ سے ہے جو کہ روزگار کے سلسلے میں یونان تھا وہ کچھ دن پہلے پاکستان آیا ہوا تھا کہ اچانک اس کو بخار ہوا جس سے اسکی وفات ہو گئی یاسر علی کچھ دن تک واپس یونان جانے والا تھا اللہ اس کی مغفرت فرمائے آمین

Comments (0)
Add Comment