روپوٹ (حاجی محسن ہاشمی )نکیال ایک ہی خاندان کے 4افراد سپرد خاک کیری بولان حادثہ میں ٹوپہ سیری کھنڈہار کے ایک ہی خاندان کے 4افراد زندگی کی بازی ہار گے تھےجبکہ 3زخمی ہیں نماز جنازہ ٹوپہ سیری کے مقام ادا کی گئی دور دراز مشکل جگہ نماز جنازہ ہونے کے باوجود ہزاروں افراد نے شرکت کی ایک ہی گھر سے 4افراد کی میتیں اٹھنے سے کہرام مچ گیاہر آنکھ اشکبارچاروں افراد کی قبریں ایک ساتھ برابر بنائی گئیں