نہال ہاشمی سزا کو دل پر ہی لے گئے ڈھڑکنیں بے ترتیب

نہال ہاشمی سزا کو دل پر ہی لے گئے ڈھڑکنیں بے ترتیب

نہال ہاشمی سزا اور نااہلی دل پر ہی گئے دل کی ڈھڑکنیں بے ترتیب ہو ہر تیز ہو گئیں نہال ہاشمی کو سزا کے بعد جیل میں دل کی تکلیف کے بعد راولپنڈی کارڈیالوجی سینٹر لے جایا گیا وہاں چیک اپ کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے یاد رہے گذشتہ روز نہال ہاشمی کو عدالت نے نا اہل کیا تھا جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے نہال کو سینٹ کی سیٹ سے ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے اور نہال ہاشمی اڈیالہ جیل میں بند ہیں

Comments (0)
Add Comment