واپڈا کی لاپرواہی

(سندھ (فرمان علی گھوٹکی
واپڈا کی لاپرواہی پرندوں کے بعد انسانوں کو خطرہ
میرپور ماتھیلو شہر محلہ گل کالونی میں بجلی کی تاروں میں پرندےبیٹھنے سے چنگاریاں اور دھماکے ہوتے ہیں ۔
ہر روز واپڈا افس شکایت پر بھی غور نہیں کیا گیا۔۔ محلے دار
دھماکے سے گھر میں سوئے ہوئے معصوم بچے سمیت بڑے بھی خوفزدہ ہوجاتے ہیں ۔۔ مالک مکان بجلی کی تاریں گھر کے اوپر ہونے کی وجہ سے چھت پر نہیں جاسکتے ۔۔ بجلی کی تاروں میں مناسب مفاصلہ نہ ہونے پر ہوا میں ملنے سے دن رات آگ نکلتی رہتی ہے ۔مالک مکان گیارہ ہزار وولٹیج کی تاروں سے گھروں کو محفوظ کیا جائے جیسے پرندوں کی طرح انسانی جانیں ضایع نہ ہوں ۔۔محلے دار
واپڈا کی طرف سے گھروں کے اوپر تاروں کو نہ ہٹایا گیا تو پریس کلب سے واپڈا آفس تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔۔

Comments (0)
Add Comment