سپین کے شہر بارسلونا میں حکومتی پارٹی pSCکا بڑا جلسہ منقعد ہوا جس میں سپین کے وزیر اعظم پیدرو سینچس کے علاوہ سابق وزیر اعظم سپتاتیرونے بھی خطاب کیا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ جس طرح اپ نے عام انتخابات میں پی ایس سی پر اعتماد کرتے ہوئی منتخب کیا تھا اسی طرح بلدیاتی انتخابات میں بھی پی ایس سی کے نامزد امیدواروں کو منتخب کریں تاکہ ہم بہتر انداز میں عوام کی خدمت کر سکیں جلسے میں شرکت کرنے پر مسلم کمیونٹی اور خاص طور ہر پاکستانی کمیونٹی کا شکریہ بھی ادا کیا جلسے میں مقامی کمیونٹی کے علاوہ مسلم کمیونٹی اور حاص طور پر پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی اس جلسے میں شرکت کے لیے سپین کے شہر ترتوسا سے بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی ترتوسا سے لوگ قافے کی صورت میں بارسلونا پہنچے اس قافلے کی قیادت سپین کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری بشارت حسین نے کی ترتوسا سے شرکت کرنے والوں میں چوہدری عظمت۔احسان خان ۔لالہ ظریف۔گلریز گل۔عبداللہ خالد۔عمران شاہ ۔چوہدری اعظم مقصود حمد ۔معظم علی۔طاہر محمود۔نمایاں تھے ارمان شاہ شمع نیوز ترتوسا سپین