وفاقی وزیر تعلیم سندھ اور پورے پاکستان کے ٹیچروں کی تنخوا جلدی بحال کریں خیر شاہ

پچھلے نو مینے سے این سی ایچ ڈی سندھ ٹیچررس کی تنخواہیں بند ہیں ٹیچر غریب ذہنی عزیت کا شکار وفاقی حکومت اور سندھ حکومت ایک دوسرے کے خیلاف تیر اور چکھے وکٹیں اڑانے مصروف جس ملک میں ٹیچررس کے ساتھ یہ حال ھے تو باقی قوم کا کیا حال مہنگای تبدیلی کے نام پر تباہی میری گزارش وفاقی وزیر تحلیم شفقت محمود سے صوبہ سندھ اور پورے پاکستان کے این سی ایچ ڈی کے ٹیچروں کی تنخوا جلدی بہال کریں ورنہ پی ڈی ایم سے ٹیچر زیادہ خطرناک ثابت ہونگے ان کا حق ان کو دیا جاے ورنہ وزیراعظم ہاوس تک جلدی ٹیچروں کے ساتھ پہنچ جایں گے جو بھی ہو ٹیچروں کے حقوق لیکر رہینگے سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیرشاہ

Comments (0)
Add Comment