ذرائع کے مطابق لاہور،ملتان،فیصل آباد،سیالکوٹ اورنیو اسلام آباد ایئرپورٹ پرفضائی آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ مینیجر لاہور کےمطابق اندرون ملک اور بیرون ممالک جانےاور آنے والی پروازیں تاحکم ثانی روک دی گئیں ہیں۔
اس کے علاوہ چائنا گوانگزو سے آنے والی پرواز کو بھی واپس بھجوادیا گیا ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ
پاکستانی ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن معطل
