پاکستان امن ۔محبت۔بہائیچارے۔مہمان نواز اورشانتی کا دیس ہے ۔بھارتی یاتری

گھوٹکی
پاکستان امن ۔محبت۔بہائیچارے۔مہمان نواز اورشانتی کا دیس ہے ۔بھارتی یاتری
بھارت سے ہندوؤں کے روحانی پیشوا سنت یدھشٹرلال پاکستان پہنچ گئے

بھارت سے پاکستان آنے یاتریوں کاشاندار استقبال عقیدت مندوں میں خوشی لہر

بھارت سے آنے والے یاتری(نمائندہ شمع نیوز ۔ف۔ع۔گھوٹکی ) گھوٹکی کی تحصیل میرپورماتھیلو کے علاقے حیات پتافی شدھانی دربار پہنچ کر سالانہ 312 جنم دن نویں گادی نعشیں سنت یدھشٹر لال نےکیک کاٹا
جنم دن جو ہر سال کی طرح بڑے عقیدت واحترم سے شدھانی دربار حیات پتافی میرپورماتھیلو میں منایا جاتاہے بھارت سے ہندو مذہب کے روحانی پیشوا پشت بہ پشت اپنے وفد کے ساتھ آتے ہیں ہر سال 15 16 17 ڈسمبر منایاکو جاتا ہےبھارت سے آنے والے نویں گادی نشین سنت یدھشٹر لعل نے لگائی گئی مفت میڈیکل کیمپ کا افتتاح بھی کیا
جس میں انکھوں کے امراض ۔بلڈ پریشر۔شوگر اور دیگر امراض سمیت ECG..ECHO.آنکھوں کے مفت آپریشن اور مفت میڈیسن فراہم کی گئی جو زیرنگرانی ۔ڈاکٹر مہیر چند۔۔گوردن داس سمیت دیگر شدھانی شیوکون رہی بھارت سےآنے والے ہندوؤں کے روحانی پیشوا سنت یدھشٹر لال سمیت دیگر انے والے یاتریوں جن میں عورتیں بچے بھی شامل ہیں جنہوں نے کہا پاکستان میں ہر سال کی طرح جنم دن شدھانی دربار آکر ماتھا ٹیکنا یہ ہمارے لیئے نہایت بڑی بات ہے پاکستان آنے پر شاندار استقبال کیا جاتا ہے جتنا پیار محبت ہر ہندو کرتاہے ایسی طرح مسلمان ہر زات پات سے منسلک انسان کا سبق دیتے ہیں
پاکستان میں رہنے والے ہندو قوم ہر طرح سے محفوظ اور خوش ہیں پاکستان میں مذہب کے نام پر کوئی دکت نہیں کوئی قید کوئی زبردستی نہیں جس کا اندازہ آج لگایا جا سکتاہے اور دعا ہے یہی محبت بھائیچارہ ہمیشہ قائم دائم رہے

Comments (0)
Add Comment