پاکستان کی انڈر19 کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

پاکستان کی انڈر19 کرکٹ ٹیم پانچ ایک روزہ میچز میں شرکت کے لیے سری لنکا پہنچ گئی، یہ میچز پچاس اوورز پر مبنی ہونگے۔
پاکستان ٹیم کے بی آئی اے ایئرپورٹ پہنچنے پر سری لنکا کرکٹ بورڈ کے حکام نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔
دونوں ملکوں کی جونیئر ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 26مئی کو ایم آر آئی سی ایس ، ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

Comments (0)
Add Comment