پاکستان کی ایک اور بہادر بیٹی کا
اک بڑا کارنامہ قوم کی اس بیٹی نے اپنے ملک کے دشمنوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ ہمارے جوان ہی نہیں بلکہ اس کی کی بیٹیاں بھی بہادر ہیں اور وہ دشمن کی ہر چال کو ناکام بنانے کے لیے ہر وقت اپنی جان قربان کرنے کے لیے تیار ہیں
پاکستان کی عظیم اور بہادر بیٹی !!! اے ایس پی سوہائے عزیز تالپور جن کی قیادت میں سکیورٹی فورسز نے آج (23-11-2018) کراچی میں چائینیز قونصلیٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کو پسپا کیا۔
پاکستانی قوم کو آپ پر فخر ہے۔