پاک سرزمین پارٹی اور لیبر پارٹی برمنگھم کا مشترکہ تعزیتی بیان

برمنگھم ( پ ر ) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے سینئر نائب صدر اور کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے برمنگھم سٹی کونسل کے امیدوار فیصل محموداور دیگر امیدوارو واجد برکی,شاہنواز کیانی,عادل اعظم,عابد خان,تنویر چوہدری اور آسیہ حسین نے اہنے مشترکہ تعزیتی بیان میں روزنامہ جنگ اور جیو کے سینئر صحافی آصف محمود بڑایٹلوی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تبارک وتعالی مرحومہ کی بے حساب مغفرت فرمائے اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور تمام لواحقین کو صبر وجمیل اور صبر وجمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے .

Comments (0)
Add Comment