*(گوجرہ :*(لقمان مانی سے
*گوجرہ کی زمین شہیدوں کی زمین ہے ہمیں اپنے شہر پر فخر ہے*
*لقمان گوجرہ نیوز کے مطابق :* وطن کی حفاظت پر مامور گوجرہ کے نواحی گاؤں 368 ج ب چنڈوبٹالا کا ایک اور فوجی جوان وطن پر قربان ہو گیا تربیت میں شہید ہونے والے
نماز عصر کے بعد گاوں سے ملحقہ قبرستان میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی پاک فوج کے دستے نے شہید کو سلامی پیش کی ۔پاک فوج بٹالین کی کمانڈ برگیڈئیر ظہیر اختر نے کی
شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
شہید شہباز قیصر کے نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عرفان نواز میمن اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ آصف علی ڈوگر اور ایس ایچ او تھانہ صدر آصف علی شاہ اور پاک فوج کے جوانوں نے شرکت کی۔۔۔۔
رپورٹ : *محمد لقمان مانی پوریا*