پیر قاضی محمود استانہ عالیہ اعوان شریف پر قاتلانہ حملہ

گجرات(شمع نیوز) تحریک لبیک شمالی پنجاب کے امیر پیر قاضی محمود سجادہ نشین دربار عالیہ اعوان شریف پر ضلع گجرات تھانہ کڑیانوالہ کے علاقہ ملکی کے قریب حملہ نقاب پوش افراد کی شدید فائرنگ
تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پیر محمد افضل قادری علامہ خادم حسین رضوی و دیگر قائدین تحریک لبیک یا رسول اللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور واقعہ کی انکوائری کی جائے۔

Comments (0)
Add Comment