پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ کی مئیرعامر راشید کو مبارک باد

انگلینڈ (جابر علی )پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ کی پوری ٹیم نے مئیر آف راچڈئل کونسل عامر راشید کو مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی عامر بھائی کو مزید ترقی عطا فرمائے اور عزتوں سے نوازے آمین اس موقعہ پر آصف بٹ صدر پاکستان تحریک انصاف نارتھ ویسٹ یوکے چوہدری بابر حسین سنئیر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف نارتھ ویسٹ یوکے وقاص جاوید جنرل سیکرٹری محمد آصف ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور عون علی انفارمیشن سیکرٹری شامل تھے

Comments (0)
Add Comment