سپین(علی حیدر+ارسلان اشرف) ترتوسا کی سیاسی اور سماجی شخصیت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری افتخار آف باہر وال نے قونصل جنرل بارسلونا سپین چوہدری عمران علی کے لیے خصوصی دعا کی کہ اللہ تعالی عمران علی صاحب کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے آمین اور چوہدری افتخار نے اپنے تمام دوستوں اور پاکستانی کمیونٹی سے بھی چوہدری عمران کی صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے