چوہدری بشارت حسین نے سپین میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں سپین کے شہر ترتوسا میں سوشلسٹ پارٹی (PSC)کا جلسہ کروایا سپین کی حکومتی پارٹی پی ایس سی کے ترتوسا سے امیدوار جوردی جوردان کی حمایت میں جلسہ کروایا گیا اور انکو بھرپور حمایت کا یقین دلایا جلسے میں پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلدیاتی امیدوار جوردی جوردان نے کہا کہ پاکستانی لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں اور بہت محنتی ہیں ان پر ہم کو فخر ہے جلسے میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد موجود تھی جن میں احسان خان ۔چوہدری عظمت۔سجاد شاہ۔صبغت اللہ۔یوسف خان۔مظہر علی۔ملک ظہیر۔حامد خان۔چوہدری اعظم ۔محمد زہارف۔محمد نارا۔عباس شاہ۔ابن شاہ۔طاہر محمود۔چوہدری عنصر ۔چوہدری امانت۔راحت حسین۔اسامہ جاوید۔حسنین گوندل۔قاری اعجاز۔اکبر علی۔عاطف جٹ۔ناظم چوہدری۔عمران شاہ۔چوہدری پرویز۔عامر بٹ۔زوارشاہ نمایاں تھے جلسے نکے احتتام پر چوہدری بشارت حسین نے پاکستانی کمیونٹی کا جلسے میں شرکت پرشکریہ ادا کیا راجہ ۔۔۔ شمع نیوز ترتوسا سپین