چوہدری شہزاد فیضان چوہدری احمدکی شجاعت نواز اور حسین الہی کو ایڈوانس مبارکباد

چوہدری شہزاد غفار فیضان چوہدری غوث چوہدری احمد کو آنکھ نے چوہدری شجاعت نواز اور چوہدری حسین الہی کو ایڈوانس مبارکباد دی اپنے بیان میں کہا کہ ہم الیکشن جیت چکے ہیں بس اعلان ہونا باقی ہےحلقہ این اے 68 اور پی پی 28 سے ق لیگ ہی جیتے گی اور عوام کی جیت ہو گی

Comments (0)
Add Comment