چوہدری صفدر برنالی کاحافظ عبدالرزاق سے اظہار تعزیت

فرانس کی معروف سماجی شخصیت چوہدری صفدر برنالی کا سپین کی سوشلسٹ پارٹی اور پیپلز پارٹی سپین کے رہنما حافظ عبدالرزاق صادق صاحب سے انکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت انہوں نے کہا اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Comments (0)
Add Comment