رئیس اعظم اجنالہ کی چوہدری حسین الہی کی شادی میں شرکت

چوہدری وجاہت حسین سابق ایم این اے کے بیٹے چوہدری حسین الہی ایم این اے کی شادی کے موقعہ پر چوہدری محمد احسن رئیس اعظم اجنالہ سابق تحصیل ناظم گجرات سعادت نواز چوہدری محمد اعظم اجنالہ چوہدری رستم اجنالہ چیف ایڈیٹر شمع نیوزکی حصوصی شرکت
رئیس اعظم اجنالہ چوہدری محمد احسن سابق
تفصیل ناظم گجرات چوہدری سعادت نواز اجنالہ اور چوہدری محمد اعظم صاحب کے ہمراہ لی گئی فوٹو چوہدری رستم اجنالہ اور شاہنواز اجنالہ فراز غوث اجنالہ چوہدری حنان علی بھی موجودہیں

Comments (0)
Add Comment