چیف اکرام الدین کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر پالیسی پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر اظہر حسین شاہ کو ٹیلیفون۔
ٹیلیفون رابطے میں تارکین وطن کو درپیش مسائل و مشکلات کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی۔
جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پالیسی پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر اسلام آباد اظہر حسین شاہ کو ٹیلیفون تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پالیسی پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر اسلام آباد اظہر حسین شاہ کو ٹیلیفون کیا ٹیلیفون رابطے میں یورپ میں مقیم اووسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے حوالے سے درپیش مسائل و مشکلات پر خصوصی بات چیت ہوئی چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پالیسی پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر اسلام آباد اظہر حسین شاہ کو تارکین وطن کے مسائل سے آگاہ ہے اور دریائے غیر میں مقیم اووسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کروانے پر زور دیا کہ دریائے غیر میں مقیم تارکین وطن ملک و قوم کا عظیم سرمایہ ہے بیرونی ممالک میں مقیم اووسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر پالیسی پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر اسلام آباد اظہر حسین شاہ نے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین کو تارکین وطن کےمسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر چیف اکرام الدین کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر پالیسی پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر اظہر حسین شاہ کا شکریہ ادا کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔