چیف اکرام الدین کا صحافتی عمل کا آغاز سن2009 سے شروع کیا۔

چیف اکرام الدین کا صحافتی عمل کا آغاز سن2009 سے شروع کیا۔

موصوف نے اعلی صحافتی تنظیم جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ پیلٹ فارم کا بنیاد 2016 میں رکھ دیا۔

 

اوکاڑہ(انٹرویو بائے جاوید راہی)رپورٹ کے مطابق جناب اکرام الدین بین الاقوامی امور پر گہری رکھنے والے بے باک صحافی ہیں مختلف ممالک میں انکا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں مثلا، فرانس، انڈیا، کینیڈا، مالٹا، سویٹزرلینڈ، اسپین، برازیل، آسٹریا، روس، افغانستان، بنگلہ دیش، ایران، ہالینڈ، جرمنی، یوکے، اٹلی،برطانیہ، امریکہ، آسٹریلیا، کشمیر، دبئی، سعودی عرب، ترکی، یونان، ناروے، سویڈن، افریقہ، عراق، کے علاوہ 380 نیوز پیپر کے ساتھ انکا صحافتی رابطہ اور قلمی معاونت ہے جہاں تک انکے اخبارات کا تعلق ہے وہ انگلش اور اردو میں باقاعدگی سے شائع ہو رہے ہیں انکے نام “گلوبل ٹائمز؛ جو کہ جرمنی، اٹلی، برطانیہ اور امریکہ سے شائع ہو رہا ہے اسی طرح اردو روزنامہ “جزبہ ٹائمز؛ امریکہ سے ان کے صحافتی عمل کا آغاز 2009 سے شروع ہوا اس دوران یہ اپنے قلم کی موشگافیاں نزر قرطس کرتے آرہے ہیں جناب اکرام الدین ان 30 صحافیوں کی لسٹ میں شامل ہے جو کہ یورپ میں اپنی زمہ دارانہ صحافتی سرگرمیوں کے باعث قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں صحافی خدمات پر انکو برطانیہ اردو “گلوبل نیوز نیٹ ورک؛ کی طرف سے حسن کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اسی طرح امریکین واشنگٹن پوسٹ اخبار کی جانب سے بھی ایوارڈ دیا گیا ہے اس وقت جناب اکرام الدین بطور چیف ایگزیکیٹو گلوبل ٹائمز اور جذبہ ٹائمز،جہاں جہاں اردو بولا اور پڑھا جاتا ہے اپنے اخبارات اور نیوز کی ترسیل کے حوالے سے قابل تحسین اقدام سرانجام دینے کے علاوہ ان ممالک میں تارکین وطن جو روزی روٹی کیلئے آباد ہیں ان کے دکھ اور درد میں بطور معاون کی حثیت سے شامل ہوتے ہیں اخبارت کے پیلٹ فارم لے کر جہاں صحافتی امور کیلئے مشہور ہیں وہاں ایسے لوگوں کی آواز بھی ہیں جو مدد کے مستحق ہوتے ہیں اس کے علاوہ جناب اکرام الدین بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ بھی ہے جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن سن 2016 میں لائحہ عمل میں لایا گیا جس کا مقصد صحافی برادری کو تحفظ دینا ہے ظلم و زیادتی کیخلاف لڑنا ہے اور صحافیوں کو درپیش مسائل و مشکلات سے نجات دلانا ہے سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ اکرام الدین ہمیشہ ملکی و بین الاقوامی صحافی برادری کا ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا ہے اور ساتھ دے رہے ہیں جو قابل تعریف ہے جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ واحد بین الاقوامی صحافی تنظیم ہے جس نے ہمیشہ صحافیوں کے مسائل کو حکمرانوں تک رسائی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ہمیشہ صحافیوں کو درپیش مسائل و مشکلات حل کرنے کیلئے کوشاں ہے انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ صحافی برادری ملک کا عظیم ترین سرمایہ ہے صحافیوں کا خیال رکھنا انکا عزت و احترام کرنا ہر شہری کا فرض ہے۔

Comments (0)
Add Comment