(برمینگھم (علی رضا
انجمن غلامان مصطفی انٹرنیشنل ڈیرہ غوثیہ برٹن آن ٹرینٹ میں عید الفطر کا شام عید مِلن پارٹی اور انجمن غلامان مصطفی کے صدر صاحبزدہ اعجاز حسین قادری کی سرپرستی میں اجلاس ہوا جس میں انجمن کے سرپرست ذوالفقار علی شاکر قادری نے اجلاس کی صدارت کی اور راجہ ببر کیانی، ثاقب شہزاد،ھارون حفیظ، ماسٹر صغیر احمد ،ملک زاہد حسین،راجہ دلپزیر،راجہ نسیم گل،یاسر محمود،و دیگر اراکین نےشرکت کی انجمن غلامان مصطفی کے سرپرست نے کہا کہ