کراچی ، ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ الیکشن کے ذریعے سلیکشن کی گئی تو نتائج قبول نہیں کریں گے۔

ورکزر کنونشن سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پچھلی دفعہ شہر کی نمائندگی دھاندلی کے ذریعے چھین لی گئی، اب نیا سورج عوام کی امیدوں کی آئینہ داری کیساتھ طلو ع ہو گا

Comments (0)
Add Comment