کسی جج پر کوئی دباو نہیں ہے چیف جسٹس

کسی جج پر کوئی دباو نہیں ہے چیف جسٹس


بھول جائیں کہ یہاں کوئی سازش ہو رہی ہے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ہر جج خود مختار کسی پر کسی دباو نہیں ہے انصاف تو وہ ہوتا ہے جو ہوتا ہوا نظر بھی آئے انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے عدالتں آزاد ہیں اور اپنا کام کر رہی ہیں

Comments (0)
Add Comment