کسی کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑتا محمد خلیل

کسی کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑتا محمد خلیل

سرائے عالمگیر(ارشد قاضی)مسلم لیگ ن کے راہنما ڈاکٹر محمد خلیل جرال نے اپنے بیان میں کہاہے کہ نواز شریف ہمارے قائد ہیں اورپاکستان کی ترقی کا دوسرا نام ہے اور ہم گزشتہ 30سال سے قائد کے ویثرن کے مطابق مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے ساتھ عوام کی بے لوث خدمت کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیںمخالفین یاد رکھیں مسلم لیگ ن محب وطن عوام کے سمندر کا نام ہے کسی کے آنے یا جانے سے ہمارا کوئی تعلق ہے نہ جماعت کو فرق پڑھتاہے عوام پہلے بھی نواز شریف کے ساتھ تھیء انشااللہ انتخابات میں بھی تحصیل سرائے عالمگیر کو مسلم لیگ ن کا قلعہ ثابت کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment