کل یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ڈیرہ بگٹی میں ریلی نکالی جائے گی

ڈیرہ بگٹی سوئی کل بروز منگل صبح 10 بجے پاکستان ہاؤس سوئی سے یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالا جائیگاسوئی عوام سے اپیل ھے کہ ریلی میں بھر پور شرکت کریں… شکریہ
ترجمان ..پاکستان ہاؤس سوئی کل مورخہ 5 فروری بروز منگل یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پاکستان چوک پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک شاندار اور تاریخی ریلی نکالی جائیگی ،تمام محب وطن دوستوں سے گزارش ھے کہ ریلی میں زیادہ سے زیادہ شرکت کرکے اپنے مظلوم بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرکے بین الاقوامی برادری کو یہ پیغام دیں کہ کشمیر کے مظلوم بہن اور بھائی تنہا نہیں بلکہ ڈیرہ بگٹی کے غیور عوام ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
میر لیاقت راہیجہ بگٹی کا پیغام رپوٹر نوازشریف بگٹی سوئی

Comments (0)
Add Comment