کیا غلطیوں سے سیکھ کر آگے نہیں بڑھنا چاہئے مریم اورنگزیب


کیا غلطیوں سے سیکھ کر آگے نہیں بڑھنا چاہئے مریم اورنگزیب انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین کی کتاب کو ردی کی ٹوکری میں ڈالا جاتا ہے نواز شریف ایک سوچ اور ائیڈیالوجی کا نام ہے نواز شریف وہ جنون ہے جو پشاور سے کراچی تک طاری ہو چکا ہے نواز شریف کے خلاف فیصلے کے بعد ثبوت ڈھونڈے جا رہے ہیں عوام نے نواز شریف کو 3 بار منتخب کر کے ایوان میں بھیجا

Comments (0)
Add Comment