گجرات میں قتل کی واردات

گجرات۔ ہریہ والا چوک میں پرانی دشمنی پر عبدالرحمان نامی شخص کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا نعش عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل۔ پولیس تحقیقات شروع

Comments (0)
Add Comment