گجرات میں پیپلز پارٹی کے رنگوں والی گاڑی تیار

گجرات میں پیپلز پارٹی کے رنگوں والی گاڑی تیار
  • گجرات کے حلقہ پی پی 31میں پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار چوہدری رضوان دلدار نے الیکشن مہم کے لیے پارٹی پرچم رنگوں والی اسپیشل جیپ تیار کروائی ہے وہ اپنی انتخابی مہم اس جیپ پر چلائیں گے
Comments (0)
Add Comment