ہلاک دہشتگرد فیروزپور روڈ،بیدیاں روڈ بم دھماکے 2017ء میں ملوث بتائے جاتے ہیں۔
دہشتگروں میں ریڈبک میں شامل انتہائی مطلوب محمد صہیب بھی شامل ہے جو سرگودھا میں برگیڈیئرظہور قادری کے ٹارگٹ کلنگ کا ماسٹر مائنڈ بھی بتایا جاتا ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ