ھسپتال کی بحالی کےلیے احتجاج عوام نے ایم پی اے کی گاڑی روک لی

سندھ (فرمان علی )میرپورماتہیلو کے شہر جروار مین ھسپتال کی بحالی کےلیے احتجاج گذرنے والے ایم پی ای علی گوہر خان مہر کی گاڑی کو روک لیا میرپور ماتھیلو کے جروار شہرمیں ھسپتال کی بحالی کے لیے پُر زور احتجاج کرتے ھوے روڈ بلاک کر دی اور سامنے سے گذرنے والے ایم پی ای علی گوہر خان مہر کی گاڑی کو شہریوں نے روک لیا اور ایم پی اے کو اپنےمسائل سے اگاہ کیا جس پر ایم پی اے نے کہا کہ ڈی سی گھوٹکی سےبات کرتا ہوں اور ھسپتال کی بحالی کی یقین دہانی بھی کروائی
نمائندہ= فرمان علی = شمع نیوز نیٹورک گھوٹکی سندھ

Comments (0)
Add Comment