پریس ریلیز )ھم حالیہ حکومت کے ساتھ ھیں سید سردار خیرشاہ عمران نیازی کی نیت پر کوئی شک نہیں لیکن وزیر مشیر کام نہیں کر پا رھے عمران احمد نیازی نے جس طرح کہا تبدیلی آ رھی وہ ائی بھی ھے لیکن اب وزیروں مشیروں میں تبدیلی لائیں جب سے عمران نیازی نے اقتدار سنبھالا ھے بحران ہی بحران ہر چیز کا بحران! اٹے کا بحران چینی کا بحران پیٹرول کا بحران ٹماٹر کا بحران ٹینکر مافیا بھی اب بحران لارھی ھے کبھی ڈاکٹروں کا بحران کبھی تو کبھی پانی کا بحران کراچی میں بجلی کا بحران اور کراچی کے ایک ایم این اے کہتے ھیں میں یتیم ہوں بے بس ہوں تو دوسرے ایم این اے کہتے ھیں میں کے الیکٹرک کے افسرز کے گھر ڈھونڈ رھا ہوں ان دونوں کو کچھ شرم تک نہیں اتی کہ وزیراعظم صاحب کے ساتھی ہو کر ایسی باتیں کر رھے ھیں اور وہ مراد سعید سارا دن رات بس اپوزیشن پر تنقید اس کو بھی کچھ تو خیال کرنا چاھیے ایسا لگتا ھے جیسے مراد سعید حکومت میں نہیں اپوزیشن میں ھیں تنقید کرنا اپوزیشن کا حق ہے، حکومت کا نہیں۔ عمران احمد نیازی صاحب اپنے وزیروں مشیروں کو سمجھائیں وہ حکومت میں ہیں اور کردار اپوزیشن کا ادا کر رھے ھیں پی۔ایم صاحب اپنی ٹیم میں تبدیلی لائیں، مطلوبہ تبدیلی خود ھی آ جائے گی۔ آپ کے صوبائی وزیروں کا اپنا رخ مرکزی وزیروں کا اپنا رخ عوام نے عمران نیازی صاحب کی بات پر بھروسہ کیا