مدارپور کے مقام پر ایک رکشہ کھاہی میں جا گرا

روپوٹ حاجی محسن ہاشمی ۔۔۔ آزاد کشمیر ہجیرہ سے عباسپور اتے ہوے مدارپور کے مقام پر ایک رکشہ کھاہی میں جا گرا، تفصیلات کے مطابق رکشے میں دو میاں بیوی اور ایک لڑکی شامل تھے میاں محمد اظہر ولد محمد یعقوب اور بیوی پروین اختر اور لڑکی سمیت تینوں فرد جاں بحق،، اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماےآمین

Comments (0)
Add Comment