یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت میاں امجد کو ان کی دوکان میں گھس کر نامعلوم افراد نے قتل کر دیا پولیس نے تفتیش شروع کر دی اور قاتلوں تک پہنچنے کے لیے کاروائیوں کا آغاز کر دیا