یہ کسی فلم کا سین نہیں ہے بلکہ

(ملک فیصل سمرالہ )زندگی ہو تواسباب بن ہی جاتے ہیں.یہ کسی فلم کا سین نہیں ہے بلکہ کوٹلی سے تتہ پانی جانے وال ٹرک ساردہ پہاڑی سے موڑ کاٹتے ہوئے نیچے کی طرف لٹک گیا.ڈرائیور اور تمام لوگوں نے موت کو قریب سے دیکھا اور زندگی بچ جانے پر اللہ کا شکر ادا کیا سمیت تمام افراد محفوظ رہےاوربچ نکلنے میں کامیاب رہے جسے اللہ رکھے اس کون چکھے رپورٹ ملک فیصل سمرالہ گریس

Comments (0)
Add Comment