گجرات(حافظ عبدالرزاق )چک پنڈی میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوے ندیم اصغر کائرہ نے کہا کہ بند کمرے کی سیاست میرا منشور نہیں
جو بھی بات کروں گا سر بازار کروں گاچک پنڈی میں چوہان برادران کی طرف سے چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ اس موقع پر چوہدری محمد حنیف چوہان نے ندیم اصغر کائرہ اور جلسہ میں شریک تمام مہمانوں بھائیوں، برزگوں، اور دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انشاللہ NA 70 میں چوہدری قمر زمان کائرہ کو کامیاب کروائے گے. چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا چک پنڈی چوہان ہاوس میں جلسہ عام سیکڑوں افراد کی شرکت
ندیم اصغر کائرہ کا چک پنڈی میں کنونشن سے خطاب
