ندیم اصغر کائرہ کا چک پنڈی میں کنونشن سے خطاب

گجرات(حافظ عبدالرزاق )چک پنڈی میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوے ندیم اصغر کائرہ نے کہا کہ  بند کمرے کی سیاست میرا منشور نہیں
جو بھی بات کروں گا سر بازار کروں گاچک پنڈی میں چوہان برادران کی طرف سے چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ اس موقع پر چوہدری محمد حنیف چوہان نے ندیم اصغر کائرہ اور جلسہ میں شریک تمام مہمانوں بھائیوں، برزگوں، اور دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انشاللہ NA 70 میں چوہدری قمر زمان کائرہ کو کامیاب کروائے گے. چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا چک پنڈی چوہان ہاوس میں جلسہ عام سیکڑوں افراد کی شرکت تفصیلات کے مطابق چوہان ہاوس چک پنڈی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے آج 18جولائی کو جلسہ عام سے خطاب کیا جس میں سیکڑوں اہلیان حلقہ نے شرکت کی . جلسہ عام سے ندیم اصغر کائرہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم چوہان برادران چوہدری محمد حنیف چوہان. چوہدری اکرم چوہان. چوہدری اسلم چوہان. چوہدری محمد الیاس چوہان.. چوہدری محمد زمان چوہان. حافظ عبدالرزاق صادق. چوہدری جاوید اقبال چوہان. چوہدری اشفاق چوہان. چوہدری مہندی خان چوہان.ماجد چوہان ۔طاہر چوہان۔ ارسلان چوہان. نعمان چوہان ۔ عمیر چوہان ۔حسیب چوہان سمیت دیگر تمام افراد کے چک پنڈی کے چوہدری قمر زمان کائرہ کی حلقہ این اے 70 میں حمایت پر مشکور ہیں. انہوں نے 25 جولائی کو انشاءاللہ ہم کامیاب ہونگے اور حلقہ کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کریں گے. اس موقع پر چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے حافظ عبدالرزاق صادق سیکرٹری اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کا اس جلسہ عام کو آرگنائز کرنے پر شکریہ ادا کیا

Comments (0)
Add Comment