سوشل میڈیا پر پرجوش مہم کا آغاز

0
63

’’ملک بچائو افغانی بھگائو‘‘ سوشل میڈیا پر پرجوش اور ولولہ سے مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ، مصلحت پسندوں نے بھی گزشتہ روز کرکٹ واقعہ پر اپنی آراء دینا شروع کردی ہیں، پاکستانی قوم نے بیدار ہو کر ان دنوں سوشل میڈیا پر ’’ملک بچائو افغانی بھگائو‘‘ مہم کا آغاز کرتے ہوئے نوجوان نسل کا لہو گرمانا شروع کردیا ہے۔ 40سال کی مہمان نوازی کرکے دیکھ لی اب بغیر ویزہ کوئی افغان ملک میں نہیں آنا چاہیے ، دلچسپ امر یہ ہے کہ پسماندہ علاقوں سے چلنے والی تحریک میں لاکھوں افراد نے شیئرز اور لائیکس کرنا شروع کردیا ہے ۔دوسری جانب مصلحت پسند لوگ جو کہ میانہ روی اور عقیدتوں کے بندھن میں بندھے تھے انہوں نے بھی افغان اور پاکستان کرکٹ میچ کے بعد پیدا ہونیوالے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے افغانیوں کو نمک حرام تک کہنا شروع کردیا ہے اور سوشل میڈیا پر چلنے والی تحریک کا حصہ بن گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here