حافظ سعید کو گرفتار کر لیا گیا

0
140

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حافظ سعید کو کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے حافظ سعید کو گرفتار کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here